🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69.  باب فضل من مات له الولد 
جس کا بچہ فوت ہو گیا اس کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 111
111/149 عن أم سليم قالت: كنت عند النبي صلى الله عليه وسلم يوماً فقال:" يا أم سليم! ما من مسلمين يموت لهما ثلاثة أولاد، إلا أدخلهما الله الجنة، بفضل رحمته إياهم"، قلتُ: واثنان؟ قال:" واثنان".
سیدہ امّ سلیم رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ بیان کرتی ہیں کہ ایک دن میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے امّ سلیم! جس مسلمان (میاں بیوی) کے تین بچے فوت ہو جائیں تو اللہ ان پر اپنی رحمت کے سبب دونوں کو جنت میں داخل کر دے گا۔“ میں نے عرض کیا: (یا رسول اللہ!) اور دو بچے بھی۔ فرمایا: ”اور دو بھی۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 111]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 111 in Urdu