صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
80. باب ليجتنب الوجه فى الضرب
مارنے میں چہرے سے بچنا چاہیے
حدیث نمبر: 130
130/174 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"إذا ضرب أحدكم خادمه، فليجتنب الوجه".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے خادم کو مارے تو اس کے چہرے کو بچا کر مارے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 130]
تخریج الحدیث: (صحيح)
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 130 in Urdu