صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
82. باب قصاص العبد
غلام کا قصاص لینا
حدیث نمبر: 137
137/185 عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"من ضرب ضرباً. [ظلماً/186] اقتص منه يوم القيامة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے کسی کو ظلم کے طور پر مارا قیامت کے دن اس سے قصاص لیا جائے گا۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 137]
تخریج الحدیث: (صحيح)
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 137 in Urdu