🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105.  باب الخروج إلى الضيعة 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 176
176/237 عن علي صلوات الله عليه قال: أمر النبي صلى الله عليه وسلم عبد الله بن مسعود أن يصعد شجرة فيأتيه منها بشيء، فنظر أصحابه إلى ساق عبد الله، فضحكوا من حموشة (2) ساقيه! فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" ما تضحكون؟ لَرجِلُ عبد الله أثقل في الميزان من أحد".
سیدنا علی صلوات اللہ علیہ کہتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو حکم دیاکہ درخت پر چڑھ کر اس سے کوئی مسواک وغیرہ لائیں تو آپ کے ساتھیوں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی پنڈلی کو دیکھا اور ان کی دبلی پتلی پنڈلیاں دیکھ کر ہنس پڑے، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم کس بات پر ہنستے ہو؟ عبداللہ کی ٹانگ میزان (حشر) میں احد (پہاڑ) سے بھی زیادہ بھاری ہو گی۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 176]
تخریج الحدیث: (صحيح لغيره)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 176 in Urdu