🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124.  باب حسن الخلق إذا فقهوا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 222
222/289 (حسن) - عن أبي هريرة قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم:" تدرون ما أكثر ما يدخل النار؟". قالوا: الله ورسوله أعلم. قال:" الأجوفانِ: الفرج والفم، وما أكثر ما يدخل الجنة؟ تقوى الله وحسن الخلق".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ سب سے زیادہ جہنم میں لے جانے والی کون سی چیز ہے؟ لوگوں نے عرض کیا اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم زیادہ جانتے ہیں۔ فرمایا: دو کھوکھلی چیزیں: شرمگاہ اور منہ اور کون سی چیز ہے جو زیادہ جنت میں لے جانے والی ہے؟ اللہ کا ڈر اور حسن اخلاق۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 222]

Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 222 in Urdu