🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
140.  باب يحثى فى وجوه المداحين 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 259
259/340 (صحيح) عن عطاء بن أبي رباح؛ أن رجلاً كان يمدح رجلاً عند ابن عمر، فجعل ابن عمر يحثُ التراب نحو فيه، وقال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" إذا رأيتم المداحين، فاحثوا في وجوههم التراب".
عطاء بن ابی رباح بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سامنے دوسرے آدمی کی تعریف کر رہا تھا تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما مٹی لے کر اس کے منہ کی طرف پھینکنے لگے اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم تعریف کرنے والوں کو دیکھو تو ان کے منہ پر خاک ڈال دو۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 259]

Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 259 in Urdu