صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
142. باب الزيارة
حدیث نمبر: 262
262/345 (حسن) عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" إذا عاد الرجل أخاه أو زاره، قال الله له" طبت وطاب ممشاك، وتبوأت منزلاً في الجنة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی شخص اپنے بھائی کی عیادت کرتا یا اس سے ملاقات کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے فرماتا ہے: تو بھی مبارک ہے اور تمہارا چلنا بھی مبارک ہے اور تو نے جنت میں جگہ بنا لی۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 262]
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 262 in Urdu