🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
145.  باب الرجل يحب قوما ولما يلحق بهم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 269
269/351 (صحيح) عن أبي ذر؛ قلتُ: يا رسول الله! الرجل يحب القوم ولا يستطيع أن يلحق بعملهم؟ قال: أنت يا أبا ذر! مع من أحببت". قلت: إني أحب الله ورسوله، قال:" أنت مع من أحببت، يا أبا ذر!".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک بار میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ایک شخص کچھ آدمیوں سے محبت کرتا ہے لیکن اس کے بس کی بات نہیں کہ (وہ اپنے عمل کے ذریعے) ان لوگوں تک پہنچے۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ابوذر! تم اسی کے ساتھ ہو گے جس سے تم محبت کرتے ہو۔“ میں نے عرض کیا: میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبّت کرتا ہوں۔ فرمایا: ”اے ابوذر! تم اسی کے ساتھ ہو گے جس سے تم محبت کرتے ہو۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 269]


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 269 in Urdu