🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب بر الأم
ماں کے ساتھ حسن سلوک کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3
3/3 (حسن) عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! مَنْ أَبَرُّ؟ قَالَ:"أُمَّكَ" قُلْتُ: مَنْ أَبَرُّ؟ قَالَ:"أُمَّكَ" قُلْتُ: مَنْ أَبَرُّ؟ قَالَ:"أُمَّكَ" قُلْتُ: مَنْ أَبَرُّ؟ قَالَ:"أباك، ثم الأقرب، فالأقرب".
بہز بن حکیم سے مروی ہے وہ اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، میں نے عرض کیا، یا رسول اﷲ! میں کس کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آؤں؟ فرمایا: ”اپنی ماں کے ساتھ“، میں نے کہا: اس کے بعد کس کے ساتھ حسن سلوک کروں؟ فرمایا: ”اپنی ماں کے ساتھ“، میں نے کہا: اس کے بعد کس کے ساتھ حسن سلوک کروں؟ فرمایا: ”اپنی ماں کے ساتھ“، میں نے کہا: اس کے بعد کس کے ساتھ نیک سلوک کروں؟ فرمایا: ”اپنے باپ کے ساتھ پھر اس کے بعد جو زیادہ قریبی ہو، پھر اس کے بعد جو زیادہ قریبی ہو۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 3]
تخریج الحدیث: (حسن)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 3 in Urdu