صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
166. باب الطعن فى الأنساب
حدیث نمبر: 305
305/395 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" شعبتان لا تتركهما أمتي: النياحة والطعن في الأنساب" (1) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو چیزوں کو میری امت نہیں چھوڑے گی، ایک نوحہ کرنا اور دوسرے نسب میں طعن کرنا۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 305]
تخریج الحدیث: (صحيح)
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 305 in Urdu