🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
168.  باب هجرة المسلم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 308
308/399 عن أبي أيوب (1) صاحب رسول الله صلى الله عليه وسلم؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" لا يحل لأحد أن يهجر أخاه فوق ثلاث ليال؛ يلتقيان فيصدّ هذا ويصد هذا، وخيرهما الذي يبدأ بالسلام".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی شخص کے لئے یہ حلال نہیں ہے کہ اپنے کسی بھائی سے تین دن سے زیادہ عرصے تک بائیکاٹ جاری رکھے۔ وہ دونوں آپس میں ملیں اور یہ بھی منہ پھیر لے اور وہ بھی منہ پھیر لے اور ان دونوں میں سے بہتر وہ ہے جو پہلے سلام کرے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 308]
تخریج الحدیث: (صحيح)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 308 in Urdu