🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
170.  باب المتهجرين
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 314
314/406 عن أبي أيوب الأنصاري؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" لا يحل لمسلم أن يهجر أخاه فوق ثلاثة أيام، يلتقيان فيقرض هذا ويعرض هذا، وخيرهما الذي يبدأ بالسلام".
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی مسلمان کے لئے یہ جائز نہیں کہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ مدت تک قطع تعلقی کیے رکھے، دونوں ایک دوسرے سے ملیں، وہ اس سے کترا جائے اور یہ اس سے کترا جائے، ان دونوں میں سے بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 314]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 314 in Urdu