🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
179.  باب سباب المسلم فسوق
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 334
334/431 عن عبد الله [ هو ابن مسعود] ، عن النبي صلى الله عليه وسلم:" سِباب المسلم فسوق، وقتاله كفر".
سیدنا عبداللہ(بن مسعود) نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں: ”مسلمان کا گالی دینا فسق ہے اور اس کا لڑائی کرنا کفر ہے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 334]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 334 in Urdu