🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
179.  باب سباب المسلم فسوق
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 336
336/433 عن أبي ذر، سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول:" من ادعى لغير أبيه وهو يعلم فقد كفر، ومن ادعى قوماً ليس هو منهم فليتبوأ مقعده من النار، ومن دعا رجلاً بالكفر، أو قال: عدو الله، وليس كذلك إلا حارت عليه".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جس شخص نے جان بوجھ کر اپنے آپ کو اپنے باپ کے سوا کسی اور کا بیٹا کہا اس نے کفر کیا اور جس نے دعویٰ کیا کہ وہ فلاں قوم سے ہے حالانکہ وہ ان میں سے نہیں ہے تو اسے جہنم میں اپنا ٹھکانہ بنا لینا چاہیے، اور جس نے کسی شخص کو کفر کی نسبت سے پکارا یا اللہ کا دشمن کہا حالانکہ وہ ایسا نہیں ہے تو یہ بات کہنے والے پر ہی لوٹ آئے گی۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 336]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 336 in Urdu