🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182.  باب من قال لأخيه : يا كافر 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 341
341/440 عن عبد الله بن عمر؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" إذا قال للآخر: كافر، فقد كفر أحدهما، إن كان الذي قال له كافراً؛ فقد صدق؛ وإن لم يكن كما قال له، فقد باء الذي قال له بالكفر".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب ایک شخص نے دوسرے کو کافر کہا، تو ان دونوں میں سے ایک نے کفر کیا۔ اگر وہ شخص جس نے اسے کافر کہا، وہ واقعی کافر ہے تو اس نے سچ کہا۔ اور اگر وہ ویسا نہ ہوا جیسا اس نے کہا تھا تو جس نے اسے کفر کا کلمہ کہا تھا وہی کفر لے کر لوٹے گا۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 341]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 341 in Urdu