🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
189.  باب التطاول فى البنيان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 350
350/449 عن أبي هريرة، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" لا تقوم الساعة حتى يتطاول الناس في البنيان".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک کہ لوگ لمبی لمبی عمارتیں بنانے میں ایک دوسرے کا مقابلہ نہ کریں گے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 350]
تخریج الحدیث: (صحيح)

Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 350 in Urdu