🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
191.  باب المسكن الواسع 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 355
355/457 عن نافع بن عبد الحارث، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" من سعادة المرء المسكن الواسع، والجار الصالح، والمركب الهنيئ".
سیدنا نافع بن عبدالحارث رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انسان کی خوش نصیبی میں سے یہ ہے: وسیع گھر، نیک ہمسایہ اور آرام دہ سواری۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 355]
تخریج الحدیث: (صحيح)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 355 in Urdu