🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
193.  باب الرفق
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 366
366/470 عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" إياكم والشح؛ فإنه أهلكَ من كان قبلكم؛ سفكوا دماءهم، وقطعوا أرحامهم، والظلم ظلمات يوم القيامة. (وإياكم والفحش، فإن الله لا يحب الفاحش المتفحش /487) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم بخل سے بچتے رہو، بیشک اس نے تم سے پہلے والوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ انہوں نے آپس میں خوں ریزیاں کیں، اور اپنے رشتے ناطے منقطع کیے اور ظلم قیامت کے دن بہت سے اندھیروں کا باعث ہو گا۔ اور تم بدگوئی سے بچو۔ بیشک اللہ فحش گوئی کرنے والے، تکلف سے گالیاں دینے والے کو پسند نہیں کرتا۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 366]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 366 in Urdu