🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
203.  باب يكتب للمريض ما كان يعمل وهو صحيح 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 392
392/507 عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"ما من مسلم يشاك شوكة في الدنيا يحتسبها، إلا قصّ (3) بها من خطاياه يوم القيامة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا میں کسی مسلمان کو اگر کانٹا بھی چبھتا ہے اور وہ صبر کر لیتا ہے تو قیامت کے دن اس کے بدلے میں بھی اس کی کوئی نہ کوئی خطا معاف کی جائے گی۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 392]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 392 in Urdu