صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
209. باب عيادة المرضى
حدیث نمبر: 403
403/518 عن أبي سعيد، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" عُودوا المريض، واتبعوا الجنائز ؛ تُذكّركم الآخرة".
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مریضوں کی عیادت کرو، جنازے میں شرکت کرو، یہ تمہیں آخرت کی یاد دلائے گی۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 403]
تخریج الحدیث: (صحيح)
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 403 in Urdu