🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
238.  باب التؤدة فى الأمور
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 456
456/585 عن قتادة قال: حدثنا من لقي الوفد الذين قدموا على النبي صلى الله عليه وسلم من عبد القيس – وذكر قتادة أبا نضرة- عن أبي سعيد الخدري قال النبي صلى الله عليه وسلم لأشج عبد القيس:"إن فيك لخصلتين يحبهما الله: الحلم والأناة".
سیدنا قتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھ سے اس نے بیان کیا جو عبدالقیس قبیلے کے اس وفد سے ملا جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ قتادہ نے ابونضرہ کا ذکر کیا ہے وہ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشج عبدالقیس سے فرمایا: بیشک تم میں دو ایسی خصلتیں ہیں جنہیں اللہ پسند فرماتا ہے بردباری اور تحمل مزاجی۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 456]
تخریج الحدیث: (صحيح)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 456 in Urdu