🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
239.  باب البغي
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 460
460/591 عن بكار بن عبد العزيز، عن أبيه، عن جده [ أبي بكرة] ، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" كل ذنوب يؤخر الله منها ما شاء إلى يوم القيامة إلا البغي، وعقوق الولدين، أو قطعية الرحم، يعجل لصاحبها في الدنيا قبل الموت".
بکار بن عبدالعزیز اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا (ابوبکرہ) سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمام گناہوں میں سے جن کی سزا اللہ چاہے گا قیامت کے دن تک موخر کر دے گا سوائے ظلم، والدین کی نافرمانی اور قطع رحمی کے۔ ایسے آدمی کو اللہ موت سے پہلے دنیا میں ہی جلد سزا دے دیتا ہے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 460]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 460 in Urdu