🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
247.  باب سيد الاستغفار 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 482
482/618 عن ابن عمر قال: إن كنا لنعد في المجلس للنبي صلى الله عليه وسلم:"رب اغفر لي وتب عليّ، إنك أنت التواب الرحيم" (1) مائة مرة.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے انہوں نے کہا: ہم ایک مجلس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ دعا سو مرتبہ شمار کرتے تھے: «رب اغفر لي وتب عليّ، إنك أنت التواب الرحيم» ”اے رب! میری مغفرت فرما اور میری توبہ قبول کر بے شک تو توبہ قبول کرنے والا رحمت کرنے والا ہے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 482]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 482 in Urdu