🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
247.  باب سيد الاستغفار 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 486
486/622 عن كعب بن عجرة قال:" معقبات لا يخيب قائلهن (2) : سبحان الله، والحمد لله، ولا إله إلا الله والله أكبر مائة مرة". رفعه ابن أبي أنيسة (3) وعمرو بن قيس.
کعب بن عجرہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: کچھ کلمات ایسے ہیں جن کا کہنے والا نامراد نہیں ہوتا وہ یہ ہیں: «سبحان الله»، «الحمدلله»، «لا اله الا الله» ‏‏‏‏، «الله اكبر» سو بار۔ اس حدیث کو ابن ابی انیسہ اور عمرو بن قیس نے مرفوع بیان کیا ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 486]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 486 in Urdu