🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
258.  باب دعوات النبى صلى الله عليه وسلم 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 522
522/672 عن أنس قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول:" اللهم إني أعوذ بك من الهم والحزن، والعجز والكسل، والجبن والبخل وضلع الدين (1) ، وغلبة الرجال".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سنا: «اللهم إني أعوذ بك من الهم والحزن، والعجز والكسل، والجبن والبخل وضلع الدين، وغلبة الرجال» اے اللہ! میں پریشانی سے، غم سے، بےبسی سے، سستی سے، بزدلی سے، بخل سے، قرض کے بوجھ سے اور لوگوں کے غلبہ سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 522]
تخریج الحدیث: (صحيح)

Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 522 in Urdu