🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
263.  باب الدعاء عند الاستخارة 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 545
545/704 عن جابر بن عبد الله قال:" دعا رسول الله صلى الله عليه وسلم في هذا المسجد ؛ مسجد الفتح ؛ يوم الاثنين ويوم الثلاثاء ويوم الأربعاء فاستجيب له بين الصلاتين من يوم الأربعاء". قال جابر: ولم ينزل بي أمر مهم غائظ إلا توخيت تلك الساعة؛ فدعوت الله فيه بين الصلاة يوم الأربعاء في تلك الساعة، إلا عرفت الإجابة.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مسجد مسجد الفتح میں پیر، منگل اور بدھ کے دن دعا کی آپ کی دعا بدھ کے دن دونمازوں کے درمیانی وقت میں مقبول ہوئی۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ کبھی مجھ پر کوئی پریشان کن امر نازل نہیں ہوتا جو غصہ دلانے والا ہو مگر میں اسی گھڑی کو تلاش کرتا ہوں۔ میں اللہ سے اس گھڑی میں دو نمازوں کے درمیان دعا مانگتا ہوں، بدھ کے دن اس گھڑی میں مگر میں دعا کی قبولیت معلوم کر لیتا ہوں جب مجھے کبھی کوئی اہم مہم، امر پیش آیا میں نے اس وقت کو متعین کر کے بدھ کے دن دو نمازوں کے درمیان دعا کی اور میں نے دیکھا دعا قبول ہو گئی۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 545]
تخریج الحدیث: (حسن)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 545 in Urdu