🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
264.  باب الدعاء إذا خاف السلطان 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 549
549/708 عن ابن عباس قال: إذا أتيت سلطاناً مهيباً، تخاف أن يسطو بك. فقل:"الله أكبر. الله أعز من خلقه جميعاً، الله أعز مما أخاف وأحذر، أعوذ بالله الذي لا إله إلا هو، الممسك السماوات السبع أن يقعن على الأرض إلا بإذنه؛ من شر عبدك فلان، وجنوده وأتباعه وأشياعه من الجن والإنس. اللهم كن لي جاراً من شرهم، جل ثناؤك، وعز جارك، وتبارك اسمك، ولا إله غيرك". ثلاث مرات.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: جب تم کسی ایسے بادشاہ کے پاس آؤ جس کے حملہ کا تمہیں ڈر ہو تو تین بار یہ کہو: «الله أكبر . الله أعز من خلقه جميعاً، الله أعز مما أخاف وأحذر، أعوذ بالله الذى لا إله إلا هو، الممسك السماوات السبع أن يقعن على الأرض إلا بإذنه؛ من شر عبدك فلان، وجنوده وأتباعه وأشياعه من الجن والإنس . اللهم كن لي جاراً من شرهم، جل ثناؤك، وعز جارك، وتبارك اسمك، ولا إله غيرك» ”اللہ اکبر، اللہ اپنی ساری مخلوق سے زیادہ طاقتور ہے۔ اللہ اس سے بھی زیادہ طاقت ور ہے جس سے میں ڈرتا ہوں اور خوف کھاتا ہوں، میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی سات آسمانوں کو پکڑے ہوئے کہ کہیں زمین پر نہ گر جائیں مگر اس کے حکم کے ساتھ، تیرے فلاں بندے کے شر سے اور اس کی فوجوں سے، اور اس کے پیروکاروں سے اور جنوں اور انسانوں میں سے اس کے پیچھے چلنے والی چیزوں سے، یا اللہ! تو ان کے شر سے میرا پڑوسی بن جا، تیری تعریف عظیم ہے، تیری پناہ بہت مضبوط ہے، تیرا نام بابرکت ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 549]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 549 in Urdu