صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
266. باب فضل الدعاء
حدیث نمبر: 552
552/712 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"ليس شيء أكرم على الله من الدعاء".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے نزدیک دعا سے بڑھ کر کوئی چیز باعزت نہیں۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 552]
تخریج الحدیث: (حسن)
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 552 in Urdu