🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
267.  باب الدعاء عند الريح 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 556
556/718 عن سلمة [ هو ابن الأكوع] قال: كان إذا اشتدتِ الريح، يقول:"اللهم لاقحاً، لا عقيماً" (1) .
سلمہ جو کہ (ابن اکوع ہیں) ان سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: جب تیز آندھی آتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے تھے: «اللهم لاقحاً، لا عقيماً» ”اے اللہ! یہ ہوا بھلائی کے لیے ہو بانجھ نہ ہو۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 556]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 556 in Urdu