صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
268. باب لا تسبوا الريح
حدیث نمبر: 558
558/720 عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" الريح من روح الله، تأتي بالرحمة والعذاب، فلا تسبوها. ولكن سلوا الله من خيرها وتعوذوا بالله من شرها".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ریح اللہ کے رزق سے ہے، یہ رحمت بھی لاتی ہے اور عذاب بھی تو اس کو برا نہ کہو لیکن اللہ سے اس کے خیر کا سوال کرو اور اس کے شر سے اللہ کی پناہ حاصل کرو۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 558]
تخریج الحدیث: (صحيح)
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 558 in Urdu