🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
274. باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 566
566/732 عن جابر بن عبد الله قال: كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم – وارتفعت ريح خبيثة منتنة- فقال:" أتدرون ما هذه؟ هذه ريح الذين يغتابون المؤمنين". [وفي رواية:"إن ناساً من المنافقين اغتابوا أناساً من المسلمين، فبعثت هذه الريح لذلك" /733] .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے کہ نہایت بدبودار آندھی چلنے لگی جو اونچی ہو گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جانتے ہو یہ کیا ہے؟ یہ ان کی بدبو ہے جو ایمان داروں کی غیبت کرتے ہیں۔ ایک روایت میں ہے کہ کچھ منافقین نے کچھ مسلمانوں کی غیبت کی ہے یہ آندھی اسی وجہ سے چلائی گئی ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 566]
تخریج الحدیث: (حسن)

Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 566 in Urdu