🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
287.  باب يؤجر فى كل شيء حتى اللقمة يرفعها إلى فى امرأته
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 583
583/752 عن سعد بن أبي وقاص؛ أنه أخبره: أن النبي صلى الله عليه وسلم قال لسعد:"إنك لن تنفق نفقة تبتغي بها وجه الله عز وجل إلا أُجزت بها، حتى ما تجعل في فم امرأتك".
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے ان کو خبر دی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سعد سے فرمایا: تمہیں ہر اس خرچ کا اجر ملے گا جس کے ذریعے تم اللہ کی رضا کو تلاش کرو گے یہاں تک کہ اس کا بھی جو تم اپنی بیوی کے منہ میں دو گے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 583]
تخریج الحدیث: (صحيح)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 583 in Urdu