🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (منع النفخ على موضع السجود لإزالة التراب)
سجدہ کی جگہ سے پھونک مارکر مٹی اڑانا منع ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1002
1002 - وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: رَأَى النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - غُلَامًا لَنَا يُقَالُ لَهُ: أَفْلَحُ، إِذَا سَجَدَ نَفَخَ، فَقَالَ:"يَا أَفْلَحُ! تَرِّبْ وَجْهَكَ"، رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
ام سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمارے افلح نامی غلام کو دیکھا کہ جب وہ سجدہ کرتا تو پھونک مارتا، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: افلح! اپنے چہرے کو مٹی لگنے دو۔ حسن، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1002]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (381 وقال: إسناده ليس بذاک و ميمون أبو حمزة قد ضعفه بعض أھل العلم)
٭ قلت: ميمون الأعور توبع و أبو صالح مولٰي طلحة: حسن الحديث، صحح له الحاکم (271/1) والذهبي .»
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
 
Mishkat al-Masabih Hadith 1002 in Urdu