مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (سُجُودُ سُورَةِ ص)
سورۃ ص کا سجدہ
حدیث نمبر: 1027
1027 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: سَجْدَةُ (ص) ، لَيْسَ مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ، وَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَسْجُدُ فِيهَا.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: سورہ ص کا سجدہ، تاکیدی سجدوں میں سے نہیں، لیکن میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ (رواہ البخاری)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1027]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (1069)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 1027 in Urdu