🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (عَدَمُ انْتِظَارِ الزَّوَالِ يَوْمَ الجُمُعَةِ)
جمعہ کے دن زوال کا انتظار نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1047
1047 - وَعَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَرِهَ الصَّلَاةَ نِصْفَ النَّهَارِ حَتَّى تَزُولَ الشَّمْسُ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَقَالَ:"إِنَّ جَهَنَّمَ تُسَجَّرُ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ"، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَقَالَ: أَبُو الْخَلِيلِ لَمْ يَلْقَ أَبَا قَتَادَةَ.
ابوخلیل رحمہ اللہ، ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جمعہ کے دن کے سوا نصف النہار کے وقت نماز پڑھنا ناپسند فرمایا کرتے تھے حتیٰ کہ سورج ڈھل جاتا، اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جمعہ کے دن کے سوا جہنم کو بھڑکایا جاتا ہے۔“ ابوداؤد رحمہ اللہ اور انہوں نے فرمایا: ابوخلیل کی ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے ملاقات ثابت نہیں۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1047]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1083)
٭ ليث بن أبي سليم ضعيف مدلس و فيه علة أخري.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 1047 in Urdu