🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (فُلْكُ الْجَنَّةِ، بِرِوَايَةِ التِّرْمِذِيِّ)
جنت کے بالا خانے، بروایت ترمذی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1233
1233 - وَرَوَى التِّرْمِذِيُّ عَنْ عَلِيٍّ نَحْوَهُ، وَفِي رِوَايَتِهِ:". لِمَنْ أَطَابَ الْكَلَامَ".
اور امام ترمذی رحمہ اللہ نے علی رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کیا ہے، اور ان کی روایت میں ہے: ”جس نے اچھی گفتگو کی۔“ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1233]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (1984، 2527 وقال: غريب.)
٭ عبد الرحمٰن بن إسحاق الکوفي ضعيف.»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 1233 in Urdu