🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (قِرَاءَةُ سُورَةِ الإِخْلَاصِ فِي الرَّكْعَةِ الثَّالِثَةِ مِنَ الْوِتْرِ)
نماز وتر کی تیسری رکعت میں سورۃ اخلاص پڑھنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1272
1272 - وَالدَّارِمِيُّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، وَلَمْ يَذْكُرَا:"وَالْمُعَوِّذَتَيْنِ".
امام دارمی رحمہ اللہ نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے، ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اور عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے ”معوذتین“ کا ذکر نہیں کیا۔ صحیح، رواہ الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1272]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الدارمي (372/1 ح 1594) [و ابن ماجه (1172) والترمذي (462) والنسائي (236/3 ح 1703، 1704) ] »
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح


Mishkat al-Masabih Hadith 1272 in Urdu