🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (خُلَفَاءُ الرَّاشِدِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ لَمْ يَقْرَءُوا الْقُنُوتَ إِلَّا فِي الْوِتْرِ)
خلفائے راشدین رضی اللہ علیہم اجمعین بھی وتر کے علاوہ قنوت نہیں پڑھتے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1292
1292 - وَعَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي: يَا أَبَتِ! إِنَّكَ قَدْ صَلَّيْتَ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ، وَعُثْمَانَ، وَعَلِيٍّ، هَاهُنَا بِالْكُوفَةِ نَحْوًا مِنْ خَمْسِ سِنِينَ، أَكَانُوا يَقْنُتُونَ؟ قَالَ، أَيْ بُنَيَّ! مُحْدَثٌ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَالنَّسَائِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ.
ابومالک اشجعی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، میں نے اپنے والد سے کہا: ابا جان! آپ نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم، ابوبکر رضی اللہ عنہ، عمر رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ کے پیچھے (مدینہ میں) اور تقریباً پانچ سال یہاں کوفہ میں علی رضی اللہ عنہ کے پیچھے نمازیں پڑھی ہیں، کیا وہ قنوت کیا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: بیٹا! یہ (مسلسل کرتے رہنا) بدعت ہے۔ (صحیح، رواہ الترمذی والنسائی وابن ماجہ) [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1292]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه الترمذي (402 و قال: حسن صحيح.) والنسائي (2/ 204 ح 1081) و ابن ماجه (1241) [و صححه ابن حبان: 511] »
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح


Mishkat al-Masabih Hadith 1292 in Urdu