مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (بَيَانُ صَلَاةِ التَّرَاوِيحِ فِي آخِرِ اللَّيْلِ)
رات کے آخری پہر نماز تراویح کا بیان
حدیث نمبر: 1304
1304 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: سَمِعْتُ أُبَيًّا يَقُولُ: كُنَّا نَنْصَرِفُ فِي رَمَضَانَ مِنَ الْقِيَامِ، فَنَسْتَعْجِلُ الْخَدَمَ بِالطَّعَامِ مَخَافَةَ فَوْتِ السَّحُورِ. وَفِي أُخْرَى: مَخَافَةَ الْفَجْرِ. رَوَاهُ مَالِكٌ.
عبداللہ بن ابی بکر بیان کرتے ہیں، میں نے اپنے والد رضی اللہ عنہ کو بیان کرتے ہوئے سنا، ہم رمضان میں تراویح سے اس وقت فارغ ہوا کرتے تھے کہ ہم سحری کے فوت ہو جانے اور فجر کے طلوع ہو جانے کے خوف کے پیش نظر خادموں کو کھانے کے متعلق جلدی کرنے کا حکم دیتے تھے۔ [صحیح، رواہ مالک] [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1304]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه مالک (116/1 ح 252) باختلاف يسير.»
قال الشيخ الألباني:
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 1304 in Urdu