🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (وَجُوبُ الْإِسْتِعْدَادِ لِلْجُمُعَةِ بَعْدَ السَّمَاعِ لِلْأَذَانِ)
جمعہ کی اذان سننے کے بعد جمعہ کی تیاری واجب ہو جاتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1375
1375 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"الْجُمُعَةُ عَلَى مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے بیان کرتے ہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص اذان سنے اس پر جمعہ فرض ہے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1375]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه أبو داود (1056)
٭ أبو سلمة بن نبيه و عبد الله بن ھارون: مجھولان.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 1375 in Urdu