مشكوة المصابيح
--. سونے اور کھانے کی بجائے جمعہ کی تیاری کرنی چاہیے
وعن سهل بن سعد قال: ما كنا نقيل ولا نتغدى إلا بعد الجمعة وَعَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: مَا كُنَّا نُقِيلُ وَلَا نَتَغَدَّى إِلَّا بَعْدَ الْجُمُعَة
سہل بن سعد بیان کرتے ہیں، ہم جمعہ سے پہلے قیلولہ کرتے تھے نہ کھانا کھاتے تھے۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (939) و مسلم (859/30)»
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه