🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (الاعتبار برؤية المريض والاستعاذة)
کسی مریض کو دیکھ کر عبرت حاصل کرے اور پناہ مانگے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1495
1495 - وَعَنْ أَبِي جَعْفَرٍ: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأَى رَجُلًا مِنَ النُّغَاشِينَ، فَخَرَّ سَاجِدًا. رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيُّ مُرْسَلًا، وَفِي شَرْحِ السُّنَّةِ لَفْظُ الْمَصَابِيحِ.
ابوجعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کسی چھوٹے سے قد والے (بونے) شخص کو دیکھا تو آپ سجدہ ریز ہو گئے۔ دارقطنی نے اسے مرسل روایت کیا ہے، اور شرح السنہ میں مصابیح کے الفاظ ہیں۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1495]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا، رواه الدارقطني (410/1)
٭ جابر الجعفي ضعيف جدًا مدلس و ھشيم مدلس و عنعن والسند مرسل.»
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف جدًا
 
Mishkat al-Masabih Hadith 1495 in Urdu