پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (منظر موت المؤمن)
مومن کی موت کا منظر
حدیث نمبر: 1610
[ ص: 1162 ] 1610 - (وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"الْمُؤْمِنُ يَمُوتُ بِعَرَقِ الْجَبِينِ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَالنَّسَائِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ) .
بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مومن مرتا ہے تو اس کی پیشانی پر پسینہ آ جاتا ہے۔ “ صحیح، رواہ الترمذی و النسائی و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1610]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الترمذي (982 وقال: حسن.) والنسائي (5/4. 6 ح 1829. 1830) و ابن ماجه (1452) [و صححه ابن حبان (الإحسان: 3000) والحاکم علٰي شرط الشيخين (361/1) ووافقه الذهبي. ] »
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 1610 in Urdu