پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (وضوع العمامة اليمنية على جسد رسول الله ﷺ بعد وفاته)
وفات کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر یمنی چادر ڈالنا
حدیث نمبر: 1620
1620 - وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حِينَ تُوُفِّيَ سُجِّيَ بِبُرْدَةٍ حِبَرَةٍ . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وفات پائی تو آپ کو دھاری دار سوتی چادر سے ڈھانپ دیا گیا۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1620]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (5814 و رواه مطولاً 1241. 1242 بغير ھذا اللفظ) و مسلم (942/48)»
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه
Mishkat al-Masabih Hadith 1620 in Urdu