🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (المَشْيُ مَعَ الجُنَازَةِ فَضْلٌ)
جنازے کے ساتھ پیدل چلنا افضل ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1672
[ ص: 1207 ] 1672 - وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَنَازَةٍ فَرَأَى نَاسًا رُكْبَانًا  . فَقَالَ: أَلَا تَسْتَحْيُونَ؟ إِنَّ مَلَائِكَةَ اللَّهِ عَلَى أَقْدَامِهِمْ وَأَنْتُمْ عَلَى ظُهُورِ الدَّوَابِّ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ، وَرَوَى أَبُو دَاوُدَ نَحْوَهُ. قَالَ التِّرْمِذِيُّ: وَقَدْ رُوِيَ عَنْ ثَوْبَانَ مَوْقُوفًا.
ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی معیت میں ایک جنازہ میں شریک ہوئے۔ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کچھ لوگوں کو سواریوں پر دیکھا تو فرمایا: ”کیا تمہیں حیا نہیں آتی کہ اللہ کے فرشتے تو پیدل ہیں اور تم سواریوں پر ہو؟“ ترمذی، ابن ماجہ، اور ابوداؤد نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے، اور امام ترمذی رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ ثوبان رضی اللہ عنہ سے موقوف روایت کی گئی ہے۔ (ضعیف) [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1672]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1012) و ابن ماجه (1480) و سندھما ضعيف، فيه أبو بکر بن أبي مريم ضعيف مختلط، و رواه أبو داود (3177) من طريق آخر عن ثوبان به و ليس عنده: ’’ألا تستحيون‘‘ إلخ و في سنده يحيي بن أبي کثير وھو مدلس و عنعن.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الترمذيثقة حافظ
👤←👥أبو داود السجستاني
Newأبو داود السجستاني ← الترمذي
ثقة ، حافظ , مصنف السنن وغيرها ، من كبار العلماء
👤←👥ابن ماجه
Newابن ماجه ← أبو داود السجستاني
أحد الأئمة ، حافظ
👤←👥الترمذي
Newالترمذي ← ابن ماجه
ثقة حافظ
👤←👥ثوبان بن بجدد مولى رسول الله
Newثوبان بن بجدد مولى رسول الله ← الترمذي
صحابي
Mishkat al-Masabih Hadith 1672 in Urdu