🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (الدعاء للموتى على الإسلام)
اسلام پر موت کی دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1676
وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ عَنْ إِبْرَاهِيمَ الْأَشْهَلِيِّ عَنْ أَبِيهِ وانتهت رِوَايَته عِنْد قَوْله: و «أنثانا» . وَفِي رِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ: «فَأَحْيِهِ عَلَى الْإِيمَانِ وَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِسْلَامِ» . وَفِي آخِرِهِ: «وَلَا تُضِلَّنَا بعده»
اور امام نسائی نے ابراہیم اشہلی عن ابیہ کی سند سے روایت کیا ہے، اور ان کی روایت ہماری عورتوں کو معاف فرما تک ختم ہو جاتی ہے، اور ابوداؤد کی روایت میں ہے: اسے ایمان پر زندہ رکھ اور اسلام پر فوت کر۔ اور اس کے آخر میں ہے: اس کے بعد ہمیں گمراہ نہ کرنا۔ حسن۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1676]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه النسائي (74/4 ح 1988) و أبو داود (3201)»
قال الشيخ زبير على زئي:حسن