🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (قِرَاءَةُ سُورَةِ الْفَاتِحَةِ وَالدُّعَاءُ لِلصَّغِيرِ فِي الجِنَازَةِ)
نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنا اور نابالغ بچّے کے لئے دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1690
[ ص: 1214 ] 1690 - وَعَنِ الْبُخَارِيِّ تَعْلِيقًا قَالَ: يَقْرَأُ الْحَسَنُ عَلَى الطِّفْلِ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ، وَيَقُولُ: اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا سَلَفًا، وَفَرَطًا وَذُخْرًا وَأَجْرًا  .
امام بخاری رحمہ اللہ نے معلق روایت بیان کرتے ہوئے فرمایا: حسن بصری رحمہ اللہ بچے کی نماز جنازہ میں سورۂ فاتحہ پڑھتے اور یہ دعا کرتے: «اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا فَرَطًا وَسَلَفًا وَأَجْرًا» ”اے اللہ! اسے ہمارے لیے پیش رو، میرِ منزل، ذخیرہ اور ثواب بنا۔“ (ضعیف)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1690]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه البخاري في صحيحه (کتاب الجنائز باب 65 قبل ح 1335) و الحافظ ابن حجر في تغليق التعليق (484/2)
٭ فيه سعيد بن أبي عروبة مدلس و عنعن.»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 1690 in Urdu