الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (مَرْأَةٌ تُفْقَدُ وَلَدَيْنِ أَوْ ثَلَاثَةٍ تَدْخُلُ الْجَنَّةَ)
جس عورت کے دو یا تین بچّے مر جائیں وہ جنت میں جائے گی
حدیث نمبر: 1730
1730 - وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِنِسْوَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ: لَا يَمُوتُ لِإِحْدَاكُنَّ ثَلَاثَةٌ مِنَ الْوَلَدِ فَتَحْتَسِبُهُ إِلَّا دَخَلَتِ الْجَنَّةَ ، فَقَالَتِ امْرَأَةٌ مِنْهُنَّ: أَوِ اثْنَانِ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: أَوْ اثْنَانِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ. وَفِي رِوَايَةٍ لَهُمَا: ثَلَاثَةٌ لَمْ يَبْلُغُوا الْحِنْثَ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انصار کی خواتین سے فرمایا: ”تم میں سے کسی کے تین بچے فوت ہو جائیں اور وہ اس سے ثواب طلب کرے تو وہ جنت میں داخل ہو گی“، ان میں سے کسی عورت نے عرض کیا، اللہ کے رسول! کیا دو پر بھی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”دو پر بھی۔“ مسلم، اور صحیحین کی روایت میں ہے: ”تین نابالغ بچے۔“ رواہ مسلم و البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1730]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (151/ 2632) والبخاري (102، 1250) و مسلم (153/ 2634)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي:رواه مسلم (151/ 2632) والبخاري (102)
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥مسلم | ثقة حافظ ، إمام ، مصنف ، عالم بالفقه |
Mishkat al-Masabih Hadith 1730 in Urdu