🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔
+92-331-5902482 New
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5.28. (وصية رسول الله صلى الله عليه وسلم)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 176
‏‏‏‏وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَمَسَّكَ بِسُنَّتِي عِنْدَ فَسَادِ أُمَّتِي فَلَهُ أجر مائَة شَهِيد»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس شخص نے میری امت کے فساد کے وقت میری سنت پر عمل کیا تو اس کے لیے سو شہید کا ثواب ہے۔ اس حدیث کو امام بیہقی نے کتاب الزاھد میں روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الإيمان/حدیث: 176]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه [البيھقي في الزھد (209) و ابن عدي (2/ 739) وعندھما الحسن بن قتيبة ضعفه الجمھور و عبدالخالق بن المنذر لا يعرف، انظر لسان الميزان (3/ 401) و رواه الطبراني في الأوسط (5410) و فيه محمد بن صالح العدوي، قال الهيثمي: ’’و لم أر من ترجمه‘‘ (مجمع الزوائد 1/ 172 وانظر 3/ 208) فالحديث ضعيف کما في الأنوار للبغوي بتحقيقي (1237) ] »
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف

Mishkat al-Masabih Hadith 176 in Urdu