مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (صَوْمُ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ شُكْرًا لِلنَّجَاةِ مِنْ فِرْعَوْنَ)
موسیٰ علیہ السلام کا فرعون سے نجات کے شکرانے کے طور پر روزہ رکھنا
حدیث نمبر: 2066
2066 - وَذَكَرَ حَدِيثَ أَبِي هُرَيْرَةَ مَا مِنْ أَيَّامٍ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ فِي بَابِ الْأُضْحِيَّةِ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث «مَا مِنْ أَيَّامٍ أَحَبُّ إِلَى اللّٰهِ» ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک کوئی دن زیادہ محبوب نہیں“ باب الاضحیہ میں ذکر کی گئی ہے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2066]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، تقدم (1471)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
Mishkat al-Masabih Hadith 2066 in Urdu